اہل بیت(ع) نیوزایجنسی-ابنا- کے مطابق۔۔۔ لگتا ہےکہ صہیونی غزہ سےقیدیوں کی رہائی کےمرحلے سے خائف ہیں؛ وہ فلسطینیوں سےوداع کرتے ہیں تولگتاہے کہ اپنےمنگیتروں یا بھائیوں سےجداہورہے ہیں۔ یہ طوفان الاقصٰی کانیا مرحلہ ہے، اس مرحلےمیں نہ صرف صہیونی تشہیری مہم پرکاری ضرب لگائی گئی بلکہ یہ قیدی مستقبل میں غاصبوں کے لئے بطورایک مسئلہ کرداراداکرتے رہیں گے۔ یہ اسلام کا تہذیبی اورّثقافتی وارہے،یہ حماس ہے، جوایک تہذیب وثقافت کا نام ہے، جسے مٹایا نہیں جاسکتا بلکہ اب یہ یہودی گھروں میں کام دکھائے گی۔/110

30 نومبر 2023 - 18:21